مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں یمن کے بحران کو حل کرنے اور یمنی عوام تک طبی اور غذائی امداد پہنچانے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔۔ واضح رہے کہ یمن کے وزیر خارجہ دوسرے سکیورٹی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1877911
آپ کا تبصرہ